Breaking News
recent

ایتابھ بچن پاکستان میں آئیں گے ؟؟؟

 ایتابھ بچن پاکستان میں آئیں گے؟؟؟Post by Makranworld
 ایتابھ بچن پاکستان میں آئیں گے؟؟؟Post by Makranworld
جی ھاں بھارتی سپر اسٹار   ایتابھ بچن میتابھ بچن نے خط میں لکھا کہ پاکستان سے میری بہت سی یادیں وابستہ ہیں اورمیری والدہ  کا تعلق بھی فیصل آباد سے تھا جب کہ  دادا کراچی کے اعلیٰ قانون دان تھے اور وہ اپنے دور میں پنجاب کے وزیرخزانہ  بھی رہے اور پاکستانی عوام کا شکریہ بھی اداکیا ۔ زراےسےمعلوم ہوا کہ  چوہدری شجاعت حسین نے بھارتی اداکار رضا مراد کے ذریعے امیتابھ بچن کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی جسے بگ بی نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی مصروفیات سے جیسے ہی فرصت ملی وہ پاکستان ضرور آئیں گے، امیتابھ بچن نے چوہدری شجاعت حسین کے نام خط میں ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تاخیر سے جواب دینے پر معذرت کی ہےبھارتی اداکار امیتابھ بچن نے سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے دی گئی  دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے 


B A Baloch

B A Baloch

No comments:

Powered by Blogger.