Breaking News
recent

اشیا خورونوش کی سپلائی گیارہ روز تک معطل

گڈز ٹرانسپورٹر کی ہڑتال نے مہنگائی کی شدت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ اشیا خورونوش کی سپلائی گیارہ روز تک معطل رہنے اور درآمدی آئٹمز کی کلیئرنس نہ ہونے کے سبب مہنگائی پر پڑنے والے اثرات زائل ہونے میں ایک ماہ کا وقت لگے گا۔ جوڑیا بازار ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے کے مطابق ہڑتال کے سبب اندرون اور بیرون ملک سے جوڑیا بازارآنے والے سامان کی سپلائی گیارہ روز تک معطل رہی جس سے طلب و رسد کا توازن بگڑ کر رہ گیا ہے۔ جس کا فائدہ اٹھاکر سرمایہ کارمنافع کھرا کررہے ہیں اس سے مہنگائی کی شدت میں اضافہ ہواہے۔ 
B A Baloch

B A Baloch

No comments:

Powered by Blogger.